Sunday , October 22 2017
Home / ہندوستان / مرکزی میڈیکل اداروں میں 27 فیصد او بی سی تحفظات ضروری

مرکزی میڈیکل اداروں میں 27 فیصد او بی سی تحفظات ضروری

نئی دہلی ۔ 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمانی پینل نے آج وزارت صحت پر زور دیا کہ تمام سنٹرل میڈیکل انسٹیٹیوٹس میں او بی سی طلبہ کیلئے 27 فیصد تحفظات پر عمل آوری کو یقینی بنانا چاہئے۔ دیگر پسماندہ طبقات کی بہبود کیلئے بنائی گئی کمیٹی کا 2014-15ء میں قیام عمل میں آیا تھا۔ اس کا کہنا ہیکہ وزارت صحت کو تحفظات کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرنے چاہئے۔ اس سلسلہ میں تمام سنٹرل میڈیکل کالجس کو باقاعدہ ہدایات جاری کئے جانے چاہئے تاکہ او بی سی طلبہ کو ترقی حاصل ہوسکے۔

TOPPOPULARRECENT