Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / مرکزی وزیر بریندر سنگھ کا مجوزہ دورہ

مرکزی وزیر بریندر سنگھ کا مجوزہ دورہ

حیدرآباد۔ 14 اپریل (این ایس ایس) مرکزی وزیر دیہی ترقیات چودھری بریندر سنگھ 19 اپریل کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔ وہ ریاست کے دو اضلاع میں مشن بھگیرتاکا مشاہدہ کریں گے۔ وزیر پنچایت راج و بلدی نظم و نسق کے ٹی راما راؤ نے آج اعلیٰ سطح کے ایک اجلاس کے دوران بتایا کہ مرکزی وزیر کا دورہ اس لئے بھی اہمیت کا حامل ہے کہ مشن بھگیرتا اسکیم گزشتہ ہفتہ شروع کی گئی ہے۔ وہ کھمم اور میدک اضلاع کا دورہ کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT