Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / مرکزی وزیر سوجنا چودھری کی رکن راجیہ سبھا کی حیثیت سے حلف برداری

مرکزی وزیر سوجنا چودھری کی رکن راجیہ سبھا کی حیثیت سے حلف برداری

حیدرآباد ۔ 25 ۔ جولائی : ( این ایس ایس ) : مرکزی وزیر سوجنا چودھری نے آج رکن راجیہ سبھا کی حیثیت سے حلف لیا ہے ۔ وہ آندھرا پردیش ریاست سے دوسری مرتبہ ایوان بالا کے رکن نامزد کیے گئے ہیں ۔ چودھری کو چیرمین راجیہ سبھا جناب حامد انصاری نے حلف دلایا ۔ انہوں نے تلگو زبان میں حلف لیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT