Monday , August 21 2017
Home / ہندوستان / مرکز اقلیتوں کے اندیشے دور کرنے سے قاصر: جموں و کشمیر رکن اسمبلی

مرکز اقلیتوں کے اندیشے دور کرنے سے قاصر: جموں و کشمیر رکن اسمبلی

نئی دہلی ۔ 20 ۔ اکتوبر ( سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے آزاد رکن اسمبلی شیخ عبدالرشید نے جن کے چہرہ پر کل سیاہی پوت دی گئی تھی، آج کہا کہ مرکزی حکومت اقلیتوں کے اندیشوں کا ازالہ کرنے کے اپنے فرض کی ادائیگی سے قاصر رہی ہے۔ وہ ایوان اسمبلی کے احاطہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کو سچ بولنے والے ہر شخص کو پاکستانی ایجنٹ قرار ترک کردینا چاہئے ۔

TOPPOPULARRECENT