Tuesday , October 17 2017
Home / جرائم و حادثات / مریض کی موت پر ڈاکٹرس کے خلاف مقدمہ

مریض کی موت پر ڈاکٹرس کے خلاف مقدمہ

حیدرآباد۔/18جون، ( سیاست نیوز) ملازمت دلانے کا جھانسہ دے کر ہزارہا روپئے ہڑپنے والے ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ پہاڑی شریف پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 30 سالہ سریش نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ سریش بدشا گوڑہ  علاقہ کے ساکن جنگیا کا بیٹا ہے جس نے بے روزگار افراد کو ملازمت کا جھانسہ دے کر ہزارہا روپئے ہڑپ لیا تھا اور اس بات پر پنچایت بھی بٹھائی گئی تھی تاہم پنچایت میں ناکامی کے بعد متاثرین نے پولیس اسٹیشن کا رُخ کیا جس سے دلبرداشتہ ہوکر سریش نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT