Tuesday , September 19 2017
Home / جرائم و حادثات / مزدور کی مشتبہ حالت میں موت

مزدور کی مشتبہ حالت میں موت

حیدرآباد /13 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) چرلہ پلی کے صنعتی علاقہ میں ایک مزدور کی مشتبہ حالت میں موت کا واقع پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 25 سالہ سنتوش جو پیشہ سے مزدور تھا ۔ چرلہ پلی آئی ڈی اے میں واقع ایک کمپنی میں ملازمت کرتا تھا ۔ کشائی گوڑہ پولیس کے مطابق 10 اکٹوبر کوسنتوش کمپنی میں معمول کی طرح کام میں مصروف تھا کہ مشتبہ حالت میں زخمی ہوگیا ۔ جس کو علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران کل رات وہ فوت ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT