Monday , September 25 2017
Home / جرائم و حادثات / مسائل کا شکار شخص کی خودکشی

مسائل کا شکار شخص کی خودکشی

حیدرآباد /13 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) گھریلو تنازعات اور مسائل کا شکار ایک شخص نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ مائیلاردیوپلی پولیس کے مطابق 36 سالہ شیخ صابر جو پیشہ سے لاری ڈرائیور تھا ۔ مائیلاردیوپلی علاقہ میں رہتا تھا ۔ کل رات اس نے اپنے مکان میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گھریلو مسائل اور تنازعات سے تنگ آکر اس نے خودکشی کرلی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT