Saturday , April 29 2017
Home / Top Stories / مسلمانوں کو بھی جلایاجانا چاہئے: ساکشی مہاراج

مسلمانوں کو بھی جلایاجانا چاہئے: ساکشی مہاراج

ایٹھا:بی جے پی کے انناؤ رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے وزیراعظم نریندر مودی کے مشہور ’ قبرستان ۔ شمشان‘ تبصرہ کو دوسرے زویہ سے پیش کیا۔

انڈیا ٹوڈے سے بات کرتے ہوئے 61سالہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ جو اپنے بھڑکاؤ تبصرے کی وجہہ سے کافی مقبول ہیں نہ کہا کہ’’ چاہئے قبرستان ہو یاپھر شمشان ‘ کسی کو دفن کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔

یہاں پر 2-2.5کروڑ سادھوسنت ہیں جس کے مارنے کے بعد سب کی سمادھی لگانے کتنی زمین جائے گی ‘20کروڑ مسلمان ہیں سب کو قبر چاہئے ہندوستان میں جگہ کہاں ملے گی‘‘۔

فبروری 19کو وزیر اعظم مودی نے فتح پور کی ریالی میں کہاتھا ’’ اگر تم گاؤں میں قبرستان کے لئے زمین دیتے ہوئے شمشان کے لئے بھی دینا پڑیگا۔ اگر تم رمضان میں بلاوقفہ برقی فراہم کرتے ہوئے ‘ دیوالی پر بھی برقی دینی چاہئے۔ اس میں کسی قسم کا بھیدبھاؤ نہ کرناچاہئے‘‘۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT