Sunday , October 22 2017
Home / ہندوستان / مسلمانوں کو تحفظات، مہاراشٹراکونسل میں اپوزیشن کا واک آوٹ

مسلمانوں کو تحفظات، مہاراشٹراکونسل میں اپوزیشن کا واک آوٹ

ناگپور ۔ 15 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا قانون ساز کونسل میں اپوزیشن ارکان نے مسلمانوں کو تحفظات کے مسئلہ پر بی جے پی زیر قیادت حکومت کے معاندانہ رویہ کے خلاف بطور احتجاج واک آؤٹ کیا ۔ این سی پی کے خواجہ بیگ اور جیئنت راؤ جادھو نے یہ مسئلہ اٹھایااور کہا کہ حکومت دانستہ طور پر مسلمانوں کو تحفظات کے معاملہ میں بے اعتنائی برت رہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT