Thursday , August 17 2017
Home / دنیا / مسلمانوں کی آمد پر تحدیدات کے فیصلہ کا ٹرمپ کا دفاع

مسلمانوں کی آمد پر تحدیدات کے فیصلہ کا ٹرمپ کا دفاع

واشنگٹن ۔ /26 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے آج کئی مسلم ممالک سے مسلمانوں کی امریکہ آمد پر تحدیدات عائد کرنے کے اپنے فیصلہ کو درست قرار دیا ۔ تاہم انہوں نے افغانستان ، پاکستان ، سعودی عرب کے بارے میں تحدیدات عائد کرنے کے سلسلے میں جواب دینے سے گریز کیا ۔

TOPPOPULARRECENT