Wednesday , April 26 2017
Home / شہر کی خبریں / مسلم تحفظات پر عمل آوری کیلئے تلنگانہ حکومت غیر سنجیدہ : جئے پال ریڈی

مسلم تحفظات پر عمل آوری کیلئے تلنگانہ حکومت غیر سنجیدہ : جئے پال ریڈی

حیدرآباد۔/19 اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق مرکزی وزیر ایس جئے پال ریڈی نے آج کہاکہ حکومت تلنگانہ مسلمانوں کیلئے تحفظات پر عمل آوری میں غیر سنجیدہ ہے۔ کانگریس سینئر لیڈر نے تحفظات کے حق میں بل منظور کرانے کیلئے آخر چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے تین سال تک انتظار کیوں کیا۔ اگر حکومت واقعی سنجیدہ ہوتی تو وہ اقتدار پر آتے ہی بل منظور کراتی۔ اب اس بل کو صدارتی منظوری ضروری ہے۔
یہ صرف آئندہ دو سال تک وقت گذاری کیلئے بل منظور کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT