Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / مسلم طالبات کو حجاب میں امتحان دینے کی اجازت : مرکز

مسلم طالبات کو حجاب میں امتحان دینے کی اجازت : مرکز

کوچی۔ 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مرکز نے آج کیرالا ہائیکورٹ سے کہا کہ مسلم طالبات جو حجاب پوش ہوں، ایمس داخلہ امتحان برائے ایم بی بی ایس دینے کی اہلیت رکھتی ہیں جو 28 مئی کو مقرر ہے، بشرطیکہ وہ لازمی جانچ کروائیں۔ مرکزی حکومت کے وکیل اور ایمس کے وکیل نے بنچ سے کہا کہ حجاب پوش طالبات امتحان لکھ سکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT