Thursday , August 24 2017
Home / عرب دنیا / مسلم مسافرین کیلئے ہوٹل کی منفرد سہولت کا ابوظہبی میں آغاز

مسلم مسافرین کیلئے ہوٹل کی منفرد سہولت کا ابوظہبی میں آغاز

دبئی ، 21 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مسلم مسافرین کیلئے مخصوص دنیا کی اولین آن لائن ہوٹل ریفرنس سہولت کا ابوظہبی میں آغاز کیا گیا ہے۔ ’’سلام اسٹانڈر‘‘ سفر کرنے والے مسلمانوں کو اپنی نوعیت کا منفرد معلوماتی گوشہ فراہم کرتا ہے، جس سے انھیں مسلم ماحول کے مطابق رہائش کا انتخاب کرنے میں مدد ملے گی، جہاں اسلامی اصولوں کی تعمیل کی جاتی ہو، بانی ’سلام اسٹانڈرڈ‘ فائز فضل اللہ نے یہ بات بتائی۔ وہ ایشیا پیسیفک کی بڑی ٹراویل اینڈ ٹورازم کمپنی ’لگیساتو ٹراویل ‘ کے سی او او اور شریک بانی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT