Tuesday , September 26 2017
Home / شہر کی خبریں / مسلم 12 فیصد تحفظات کے بل پر مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی تلنگانہ کا خیر مقدم

مسلم 12 فیصد تحفظات کے بل پر مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی تلنگانہ کا خیر مقدم

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل : ( راست ) : تلنگانہ ریاستی حکومت کے 12 فیصد مسلم تحفظات کے لیے اسمبلی میں بل کی کامیابی پر چیف منسٹر اور سیاست کی تحریک پر مبارکباد دیتے ہوئے آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کے صدر آصف پاشاہ جنرل سکریٹری ایم ایس فاروق نے اس سے مسلم قوم کو استفادہ کی اپیل کی ۔ اور یہ عملی اقدام کے دور درس نتائج برآمد ہوں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT