Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / مسٹر بنڈارو دتاتریہ کو ’ بی سی بندھو ‘ کا خطاب

مسٹر بنڈارو دتاتریہ کو ’ بی سی بندھو ‘ کا خطاب

حیدرآباد ۔ 14 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : مرکزی مملکتی وزیر محنت بنڈارو دتاتریہ کو آج یہاں ایک تقریب میں ’ بی سی بندھو ‘ کے خطاب سے نوازا گیا ۔ رائل سیما سے بہبودی پسماندہ ذاتوں کی مختلف تنظیموں کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں انہیں یہ اعزاز عطا کیا گیا ۔ مسٹر دتاتریہ نے اس موقع پر حکومت کی جانب سے متعارف کردہ بہبودی کی مختلف اسکیموں پر مشتمل ایک کتاب کی رسم اجراء انجام دی ۔۔

TOPPOPULARRECENT