Thursday , October 19 2017
Home / شہر کی خبریں / مسٹر ششی دھر سنہا اے بی سی کے چیرمین منتخب

مسٹر ششی دھر سنہا اے بی سی کے چیرمین منتخب

حیدرآباد۔ 10 ستمبر (پریس ریلیز) مسٹر ششی دھر سنہا آئی پی جی میڈیا برانڈس کو آڈٹ بیورو آف سرکیولیشن کا متفقہ طور پر چیرمین منتخب کیا گیا ہے۔ اے بی سی کے 67 ویں سالانہ عام اجلاس میں سال 2015-16 ء کیلئے انہیں منتخب کیا گیا جبکہ ایناڈو کے مسٹر آئی وینکٹ کو سال 2015-16ء کیلئے ڈپٹی چیرمین کی حیثیت سے متفقہ طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ مسٹر ششی دھر سنہا دیگر صنعتی اداروں کی سرگرمیوں میں بھی مصروف ہیں۔ ان کے سامنے اہم کام اے بی سی کی شروع کردہ ڈیجیٹل پروجیکٹ پر عمل آوری ہے۔ اس سے اے بی سی جیسے آزاد ادارہ کو فائدہ ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT