Saturday , October 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / مسٹر گریٹر حیدرآباد 2016 ء باڈی بلڈنگ مقابلے

مسٹر گریٹر حیدرآباد 2016 ء باڈی بلڈنگ مقابلے

حیدرآباد ۔ /6 فبروری (راست) تلنگانہ باڈی بلڈنگ اسوسی ایشن کے زیراہتمام /13 فبروری کو ایم جے بی فنکشن ہال پلر نمبر 211 عطاپور راجیندر نگر چو راہا پر ’’مسٹر گریٹر حیدرآباد 2016 ء اوپن باڈی بلڈنگ مقابلے منعقد ہوں گے ۔ تفصیلات کیلئے اسوسی ایشن کے سکریٹری ایس موراؤ سے 9849869860 یا ایسپا سے 9948167453 سے ربط کیا جاسکتا ہے ۔اسوسی ایشن کے مطابق ’’ مسٹر گریٹر حیدرآباد 2016 ‘‘ کے لئے (55 کیلو گرام تا 100 کیلو گرام ) 10 زمروں میں مقابلہ ہوں گے ۔ پہلے ، دوسرے اور تیسرے مقام کیلئے نقد انعامات ، توصیفی اسناد اور مومنٹوز دیئے جائیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT