Wednesday , August 23 2017
Home / Top Stories / مشاہدہ کیجئے :بال تراشی کے لئے حجام موم بتی کا استعمال کرتے ہوئے

مشاہدہ کیجئے :بال تراشی کے لئے حجام موم بتی کا استعمال کرتے ہوئے

گلبرگہ : گلبرگہ کے شاہ آباد گاؤں میں ایک حجا م گرہکوں کے بال تراشنے کے لئے جنونی حربے کااستعمال کرتا ہے ۔ دشرتھ جو راج مینس پارلر چلاتے ہے اپنے گرہکوں کے بال تراشنے کے لئے موم بتی کا استعمال کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

پہلے وہ ان کے بال جلاتا ہے اور بعد میں نت نئے انداز سے ان کا بال کاٹتا ہے۔ پچھلے پانچ چھ سال سے وہ یہ کام کررہا ہے۔

دشرتھ کے دماغ میں بال تراشی کا ائیڈیا اس وقت آیا جب اس کی دوکان میں پورا دن برقی نہیں رہی جس کے بعد سے وہ موم بتی کی آنچ پر بال تراشنے کاکام شروع کیا۔

TOPPOPULARRECENT