Sunday , August 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / مشتاق علی T20 ٹورنمنٹ

مشتاق علی T20 ٹورنمنٹ

ممبئی ، 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ڈیفنڈنگ چمپینس گجرات اور سابق ونرز بڑودہ کو سید مشتاق علی T20 چمپئن شپ کے قطعی مرحلے کیلئے جو 15 تا 20 جنوری یہاں دو مقامات پر کھیلا جائے گا، مختلف گروپوں میں رکھا گیا ہے۔ 2014-15ء ونرز گجرات جو 2012-13ء میں ٹائٹل جیتے تھے، گروپ B میں دہلی، جھارکھنڈ اور اتر پردیش کے ساتھ ہیں، جبکہ 2013-14ء چمپینس بڑودہ کو گروپ A میں میزبان ممبئی، کیرالا اور ودربھ کے ساتھ شامل کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT