Wednesday , September 20 2017
Home / عرب دنیا / مشرقی بغداد میں کار بم دھماکہ، 8ہلاک

مشرقی بغداد میں کار بم دھماکہ، 8ہلاک

بغداد ، 9 جون (رائٹر) عراق کی راجدھانی بغداد کے مشرقی الجیدہ ضلع میں آج ایک بار بم دھماکہ میں آٹھ افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ۔ یہ اطلاع پولس نے دی ہے ۔کار بم دھماکہ بغداد کے ایک کاروباری روڈ پر کیا گیا۔ دھماکہ ایسے وقت کیا گیا جب عراق کی فوج فلوجہ سے دولت اسلامیہ (داعش) کو نکال باہر کرنے کی جدوجہد کررہی تھی۔

TOPPOPULARRECENT