Thursday , August 17 2017
Home / عرب دنیا / مشرقی دمشق میں داعش حملے کے بعد 250 شامی شہری لاپتہ

مشرقی دمشق میں داعش حملے کے بعد 250 شامی شہری لاپتہ

دمشق ۔ 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مسجد دمشق کے سرکاری ٹھکانوں کے خلاف داعش کی پیشقدمی کے دوران حملے کئے گئے۔ اس کے بعد اس علاقہ سے زائد از 250 شامی شہری کے لاپتہ ہونے یا ان کے اغواء کا اندیشہ ہے۔ جہادیوں نے اس علاقہ میں بڑے پیمانے پر حملے شروع کئے ہیں۔ شامی افواج کو زبردست پسپائی ہورہی ہے۔ تاریخی شہر پالمیرا کا کنٹرول کھودینے کے بعد سرکاری افواج نے جہادیوں کا زبردست مقابلہ کیا تھا اب یہاں صورتحال بحال ہورہی ہے اور مقامی افراد اپنے گھروں کو واپس آرہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT