Friday , October 20 2017
Home / ہندوستان / مشرقی کانگو میں باغیوں نے 17 افراد ہلاک کردیئے

مشرقی کانگو میں باغیوں نے 17 افراد ہلاک کردیئے

کنشاسا ۔ 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کانگو کے دائیں بازو کے گروپ نے 17 شہریوں کو ہلاک کردیا۔ فروغ امن، جمہوریت و انسانی حقوق کے مطالعہ کے مرکز کی اطلاع کے بموجب عینی شاہدین نے کہا کہ باغی کانگو کے شمالی علاقہ بینی میں داخل ہوئے اور انہوں نے اندھادھند حملے کرتے ہوئے 17 افراد کو ہلاک کردیا جن میں ایک ہی خاندان کے 7 ارکان بھی شامل ہیں۔

TOPPOPULARRECENT