Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / مشرقی گوداوری میں سیلاب کا خطرہ

مشرقی گوداوری میں سیلاب کا خطرہ

راجہ مہندراورم 12 جولائی (پی ٹی آئی) مشرقی گوداوری میں موسلا دھار بارش اور سیلاب کے درمیان دریائے گوداوری کی سطح آب 13.75 فٹ سے اوپر پہونچ گئی ہے جس کے ساتھ ہی نشیبی لنکا مواضعات میں رہنے والے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات کو منتقل کردیا گیا ہے۔ ضلع کلکٹر ایچ ارون کمار نے کہاکہ ’’دولیشورم میں خطرہ کی دوسری وارننگ جاری کردی گئی ہے اور نشیبی لنکا مواضعات سے عوام کے انخلاء کیلئے ضروری اقدامات کئے جارہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT