Friday , August 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / مشفق الرحیم کی دوسرے ونڈے تک فٹ ہونے کی امید

مشفق الرحیم کی دوسرے ونڈے تک فٹ ہونے کی امید

کرائسٹ چرچ ۔27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)بنگلہ دیشی وکٹ کیپر بیٹسمین مشفق الرحیم نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں بیٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس کی وجہ سے انہیں ریٹائرڈ ہرٹ ہونا پڑا لیکن ٹیم انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ دوسرے ونڈے تک فٹ ہو جائینگے۔
عرفان پٹھان کے بیٹے کا نام عمران خان
نئی دہلی۔27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)ہندوستانی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے اپنے نومولود بیٹے کا نام عمران خان رکھ دیا ہے۔ کرکٹنگ فیملی میںآنے والے ننھے مہمان کا نام عرفان کے گھر والوں نے تجویز کیا ہے۔ آل راؤنڈر نے بیٹے کی تصویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ نام ہماری فیملی کے دل کے بہت قریب ہے۔

TOPPOPULARRECENT