Sunday , July 23 2017
Home / شہر کی خبریں / مشن کاکتیہ پروگرام کا تجزیہ کرنے مہاراشٹرا کی ٹیم کی آج حیدرآباد آمد

مشن کاکتیہ پروگرام کا تجزیہ کرنے مہاراشٹرا کی ٹیم کی آج حیدرآباد آمد

حیدرآباد 12فروری (سیاست ڈاٹ کام )ریاست تلنگانہ میں تالابوں کو کارگر بنانے کے سلسلہ میں شروع کردہ ریاستی حکومت کے باوقار مشن کاکتیہ پروگرام کا تجزیہ کرنے کیلئے پڑوسی ریاست مہاراشٹرا کی ٹیم 13 فروری کو حیدرآباد پہونچے گی ۔ یہ ٹیم مشن کاکتیہ کی منصوبہ بندی اور عمل کی صورتحال کا تفصیلی تجزیہ کرے گی ۔ مشن کاکتیہ کے ذریعہ ریاست کے 45 ہزار سے زائد چھوٹے اور بڑے تالابوں کو کارگر بنایا جائے گا ۔ اس ٹیم کے دورہ کے بعد تمل ناڈو کے افسروں کی ٹیم بھی توقع ہے کہ ریاست کا مطالعاتی دورہ اس پر مسئلہ پر کرے گی ۔

Leave a Reply

Top Stories

TOPPOPULARRECENT