Saturday , September 23 2017
Home / کھیل کی خبریں / مصباح الحق بی پی ایل کے مسلسل چھٹے میچ میں ڈراپ

مصباح الحق بی پی ایل کے مسلسل چھٹے میچ میں ڈراپ

دریں اثناء پاکستان میں قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنمنٹ کا سوپر ایٹ مرحلہ آج شروع ہوا۔ تمام ٹیمیں ان میچوں میں اپنے صف اول کے کھلاڑیوں کے بغیر میدان سنبھالیں گی۔ پاکستان کے ٹسٹ کپتان مصباح الحق بنگلہ دیش یاترا پر ہیں لیکن ان کی ٹیم نے انہیں مسلسل چھٹے میچ میں نہیں کھلایا۔ اس کے باوجود پیسے کی کشش کے باعث وہ بدستور ڈھاکہ میں ہیں۔ مصباح کہتے ہیں کہ کئی بار ٹیموں کیلئے قربانی دینا پڑتی ہے۔ ہر ٹیم کو چار غیر ملکی کھلاڑی کھلانے کی اجازت ہے۔ حیران کن طور پر مصباح جیسے چمپئن بیٹسمن کی موجودگی میں افغانستان کے محمد نبی کو کھلایا جارہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT