Saturday , October 21 2017
Home / عرب دنیا / مصرکی پولیس نے دو عسکریت پسند ہلاک کردیئے

مصرکی پولیس نے دو عسکریت پسند ہلاک کردیئے

قاہرہ /18جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر کی پولیس نے نیم فوجی تنظیم حماس کے دو قائدین کو ایک فائرنگ کے تبادلہ میں ہلاک کردیا انہیں قاہرہ کے مضافات میں ایک خفیہ اڈہ میں ہلاک کیا گیا وزارت داخلہ کے بموجب دو عسکریت پسند جنکا تعلق حماس سے تھا پولیس کی فائرنگ میں ہلاک کردیئے گئے نیم فوجی تنظیم کے ارکان نے پولیس کے قافلے پر گذشتہ ماہ مئی میں گھاٹ لگا کر حملہ کیا اور تین پولیس ملازمین کو ہلاک کردیا تھا ۔پولیس نے اطلاع ملنے پر کہ یہ افراد ایک خفیہ اڈہ پر روپوش ہیں حملہ کیا تھا ۔
انکی شناخت 24 اور 21 سال کے طالبہ کی حیثیت سے کی گئی ہے جنکا تعلق حماس سے تھا ۔

TOPPOPULARRECENT