Tuesday , September 26 2017
Home / عرب دنیا / مصری استغاثہ نے حسنیمبارک کی رہائی سے اتفاق کرلیا

مصری استغاثہ نے حسنیمبارک کی رہائی سے اتفاق کرلیا

قاہرہ ۔13 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام)وکیل استغاثہ نے آج حسنی مبارک کی رہائی سے اتفاق کرلیا ۔ سابق صدر کے وکیل نے کہا کہ عدالت مرافع نے سابق صدر کو 2011 ء کی بغاوت میں احتجاجیوں کی ہلاکت کے مقدمہ سے بری کردیا ہے ۔ فرید ادیب نے کہاکہ ڈاکٹرس اگر اُن کے منتقل ہونے کے قابل ہونے کا فیصلہ کریں تو انھیں جیل سے قیامگاہ پر منتقل کیا جاسکتا ہے ۔ 2011 ء سے حسنی مبارک کا بیشتر وقت قید خانہ میں گذرا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT