Tuesday , September 26 2017
Home / عرب دنیا / مصری انسانی حقوق کارکن کے قاتل ملازم پولیس پر دوبارہ مقدمہ

مصری انسانی حقوق کارکن کے قاتل ملازم پولیس پر دوبارہ مقدمہ

قاہرہ۔14فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر کی ایک عدالت نے مجرم ملازم پولیس کی 15سال سزائے قید کے فیصلہ کو معطل کرتے ہوئے اس کے مقدمہ کی دوبارہ سماعت کا حکم دیا ہے ۔ اس ملازم پولیس نے ایک خاتون انسانی حقوق کارکن کو گذشتہ سال پُرامن احتجاجی مظاہرہ کے دوران ہلاک کردیا تھا جس سے مصر کی پوری قوم صدمہ میں مبتلا ہوگئی تھی ۔ عدالت مرافعہ نے آج مجرم کی اپیل کو سماعت کیلئے قبول کرتے ہوئے تحت کی عدالت کے فیصلہ کو کالعدم کردیا ۔فوری طور پر سابق فیصلہ کو منسوخ نہیں کیا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT