Wednesday , October 18 2017
Home / عرب دنیا / مصر میں عرب اسرائیلیوں کی بس پر حملہ

مصر میں عرب اسرائیلیوں کی بس پر حملہ

قاہرہ ۔ 7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) موٹر سیکل سوار نقاب پوش بندوق برداروں نے عرب اسرائیلی شہریوں کو لے جانے والی ایک ٹورسٹ بس پر حملہ کیا۔ اس علاقہ میں واقع ہوٹل کو بھی نشانہ بنایا گیا لیکن یہ سیاح بچ کر نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ اخوان المسلمین کے حامیوں کی ریالی کے دوران یہ حملہ کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ الحرم اسٹریٹ پر واقع ہوٹل کے اندر یہ سیاح داخل ہورہے تھے کہ ان پر حملہ کیا گیا۔ کوئی جانی یامالی نقصان نہیں ہوا۔

TOPPOPULARRECENT