Tuesday , August 22 2017
Home / عرب دنیا / مصر میں غلط خبر کے الزام میں گرفتار صحافی رہا

مصر میں غلط خبر کے الزام میں گرفتار صحافی رہا

قاہرہ ۔ 10 نومبر۔(سیاست ڈاٹ کام) مصری فوج نے نامور تحقیقی صحافی کو جو انسانی حقوق کی وکالت کرتا ہے آج رہا کردیا ۔ قبل ازیں اُسے غلط خبر پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیاگیاتھا ۔ حبہ مورایف مصری اقدام برائے شخصی حقوق ادارے کے اسوسی ایٹ ڈائرکٹر ہیںاُن کی رہائی کی خبر سوشل میڈیا کے چینل ہوشام بیگل پر شائع کی گئی ہے ۔ مزید تفصیلات ہنوز دستیاب نہیں ہے۔ مصر کی وزارت خارجہ نے معتمد عمومی اقوام متحدہ سے بات چیت کی ۔

TOPPOPULARRECENT