Wednesday , September 20 2017
Home / عرب دنیا / مصر میں ٹیگور فیسٹیول کا افتتاح

مصر میں ٹیگور فیسٹیول کا افتتاح

قاہرہ ۔ 9 مئی (سیاست ڈاٹ  کام) ہندوستان کی جانب سے مصر میں رابندر ناتھ ٹیگور کی 155 ویں یوم پیدائش کے موقع پر پانچ روزہ ثقافتی پروگرام مرتب کیا گیا ہے جس کا افتتاح عمل میں آیا تاکہ دونوں ممالک کے درمیان روابط قائم رہیں۔ ہندوستانی سفیر متعینہ مصر سنجے بھٹا چاریہ نے کل ایک پنٹنگ نمائش کے ذریعہ اس کا افتتاح کیا جس میں ہندوستان اور مصر کے مصوروں کے شاہکار موجود ہیں۔ قاہرہ میں ہندوستانی سفارتخانہ اور مولانا آزاد سنٹر فار انڈین کلچر کی جانب سے ٹیگور فیسٹیول 8 تا 12 مئی جاری رہے گا۔

TOPPOPULARRECENT