Saturday , September 23 2017
Home / عرب دنیا / مصر میں گرمی کی لہر سے 104 افراد ہلاک

مصر میں گرمی کی لہر سے 104 افراد ہلاک

قاہرہ ۔ 18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مصر میں شدید گرمی کی لہر سے جو ملک گیر سطح پر چل رہی ہے، 100 سے زیادہ افراد ہلاک اور تقریباً 300 افراد دواخانہ میں شریک کردیئے گئے۔ درجہ حرارت بالائی مصر میں 47 اور قاہرہ میں 40 درجہ سلسیس تھا۔ وزارت صحت کے بموجب ملک گیر سطح پر 295 افراد دواخانوں میں شریک ہیں اور 104 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT