Tuesday , August 22 2017
Home / عرب دنیا / مصر میں ہندوستانی پینٹنگ مقابلے

مصر میں ہندوستانی پینٹنگ مقابلے

قاہرہ ۔ 10 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مصر کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے مصری نوجوانوں کے درمیان پینٹنگ کے مقابلے کروائے گئے۔ ان مقابلوں میں اسکولی طلبہ نے بڑے پیمانہ پر حصہ لیا۔ مصر کے متعلق حصوں میں منعقدہ ان مقابلوں کے حوصلہ افزاء نتائج سامنے آرہے ہیں۔ ہندوستان کی جھلکیوں سے متعلق سالانہ پینٹنگ مقابلہ منعقد کئے گئے جو مہاتما گاندھی، جواہر لال نہرو اور مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر بطور یاد انعقاد عمل میں آیا۔

TOPPOPULARRECENT