Thursday , August 24 2017
Home / عرب دنیا / مصر کی عدالت میں سابق صدر مرسی کی اپیل کی سماعت

مصر کی عدالت میں سابق صدر مرسی کی اپیل کی سماعت

قاہرہ ۔ /21 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مصر کی ایک عدالت میں اکٹوبر میں سابق صدر محمد مرسی کی اپیلوں کی سماعت شروع ہوگی ۔ محمد مرسی کے وکیل اور عدالت کے ایک عہدیدار نے آج کہا کہ مصر کے اولین منتخبہ صدر محمد مرسی جنہیں جولائی 2013 ء میں اقتدار سے بیدخل کیا گیا تھا اپیل داخل کرچکے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT