Saturday , August 19 2017
Home / عرب دنیا / مصر کی قدیم یونیورسٹی میں شاہ سلمان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

مصر کی قدیم یونیورسٹی میں شاہ سلمان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

قاہرہ ۔ 11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مصر کی قدیم ترین سیکولر یونیورسٹی نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کو عالم عرب اور مسلمانوں کی منفرد اور بے لوث خدمات کے اعتراف کے طور پر اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا کی ہے۔ یاد رہے کہ سعودی عرب نے مصر کو کئی بلین ڈالرس بطور امداد اور سرمایہ کاری کیلئے عطا کئے ہیں۔ شاہ سلمان مصر کے پانچ روزہ دورہ پر ہیں اور آج کے دورہ کا آخری دن تھا جو اپوزیشن حکمت عملی کے بحراحمر کے دو جزیروں کا کنٹرول سعودی عرب کو سونپنے کی مخالفت کررہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT