Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / مصر کے قراء کرام کا آج دفتر سیاست میں قرأت کا پروگرام

مصر کے قراء کرام کا آج دفتر سیاست میں قرأت کا پروگرام

حیدرآباد۔ 16 جون (پریس نوٹ) عالم اسلام کی عظیم دینی درس گاہ جامعہ ازہر ، قاہرہ (مصر) کے پانچ جید قراء کرام اپنے مخصوص لحن میں 17 جون کو 5 بجے شام دفتر روزنامہ سیاست میں گزشتہ 25 سالہ روایات کے مطابق آیات قرآنی کی تلاوت کی سعادت حاصل کریں گے جبکہ جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست مہمان قراء کا خیرمقدم اور محرک عالمی قرآنی و روحانی مہم مولانا پیر سید شبیر نقشبندی افتخاری ان قراء شیخ یوسف عقیل، شیخ عبدالفتح خلیلی ، شیخ عبدالباسط ، شیخ محمد محورالسعید ، شیخ سماء کا تعارف کروائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT