Friday , August 18 2017
Home / ہندوستان / مظفرنگر : 65 ہندو قیدیوں کا 1150 مسلم قیدیوں کیساتھ روزہ

مظفرنگر : 65 ہندو قیدیوں کا 1150 مسلم قیدیوں کیساتھ روزہ

مظفرنگر۔ 8 جون (سیاست ڈاٹ کام) فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ایک مثال قائم کرتے ہوئے 65سے زیادہ ہندوستانی قیدیوں نے جو ڈسٹرکٹ جیل میں قید ہیں، 1150 مسلم قیدیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہوئے انہوں نے روزہ رکھا۔ پہلے دن 65 قیدیوں نے مسلم قیدیوں کے ساتھ روزہ رکھا تھا۔ ان کے ساتھ نماز پڑھی اور طلوع آفتاب سے قبل سحر کی۔ شام میں انہوں نے افطار میں شرکت کی جس میں موسمی پھل، کھجور، 500 گرام دودھ اور دیگر مختلف چٹ پٹی چیزیں ان کے افطار کیلئے فراہم کی گئی تھیں۔ مقدس ماہ رمضان کا آغاز کل سے ہوا ہے۔

TOPPOPULARRECENT