Friday , August 18 2017
Home / ہندوستان / مظفر نگر میں عبادت گاہ کو نقصان پہنچانے کا واقعہ

مظفر نگر میں عبادت گاہ کو نقصان پہنچانے کا واقعہ

مظفر نگر میں عبادت گاہ کو نقصان پہنچانے کا واقعہ
مظفر نگر ۔ 7 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بخاری ٹاؤن میں آج نامعلوم افراد نے ایک عبادت گاہ کو نقصان پہنچایا جس کے خلاف ایک مخصوص فرقہ کے احتجاج کے بعد کشیدگی پھیل جانے پر سیکوریٹی فورس طلب کرلی گئی ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ مذہبی مقام کے دروازے اور دیواروں کو توڑ دیا گیاجب کہ اشرار نے دیواروں پر اشتعال انگیز نعرے بھی تحریر کیے ۔ سب ڈیویژن مجسٹریٹ اومیش مصرا نے بتایا کہ مذہبی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچانے پر نامعلوم افراد کے خلاف کیس درج کرلیا گیا اور کشیدہ صورتحال کے پیش نظر اضافی پولیس جمعیت متعین کردی گئی ۔۔

TOPPOPULARRECENT