Friday , October 20 2017
Home / ہندوستان / مظفر نگر میں غیرقانونی ہتھیاروں کا کارخانہ دستیاب ، ایک گرفتاری

مظفر نگر میں غیرقانونی ہتھیاروں کا کارخانہ دستیاب ، ایک گرفتاری

مظفر نگر ۔ /10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پولیس نے آج دعویٰ کیا کہ اس نے غیرقانونی ہتھیار تیار کرنے کے ایک کارخانے کا پتہ چلاکر ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے ۔ اس کے قبضے سے کئی درجن پستول ضبط کرلئے گئے۔ پولیس کواس کارخانے کی خبر ملی تھی ۔ چنانچہ بودھانہ پولیس اسٹیشن کے تحت دیہات جولا میں واقع کارخانہ پر دھاوا کیا گیا ۔ ایک شخص خالد گرفتار ہوگیا جبکہ دیگر تین فرار ہونے میں کامیاب رہے ۔جن کی تلاش جاری ہے ۔

TOPPOPULARRECENT