Friday , September 22 2017
Home / عرب دنیا / معارب کی مارکٹ میں راکٹ حملے ،20 ہلاک

معارب کی مارکٹ میں راکٹ حملے ،20 ہلاک

صنعاء۔ 11 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایران کی حمایت والے باغیوں نے یمن کے مشرقی شہر مارب میں کتیوشا راکٹس داغے، جس نے ایک مصروف ترین مارکٹ میں افراتفری پیدا کردی اور لوگ اپنی جان بچانے یہاں وہاں بھاگنے لگے۔ اسی دوران راکٹ کی زد میں آ کر 20 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں افرادکے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ دریں اثناء عینی شاہدین نے بتایا کہ مصروف ترین مارکٹ کو نشانہ بنانا حملہ آوروں کا مقصد تھا۔ اقوام متحدہ کے اعدادوشمار کے مطابق یمن میں جاریہ سال مارچ سے شروع ہوئی شورش پسندی میں اب تک زائد از 4500 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT