Thursday , March 30 2017
Home / ہندوستان / معاشی بحران کی پیش قیاسی کرنے والا آلہ ایجاد

معاشی بحران کی پیش قیاسی کرنے والا آلہ ایجاد

نئی دہلی۔ 15 فروری (سیاست ڈاٹ کام) برمنگھم یونیورسٹی کے محققین نے ایک معاشی بحران کی قبل از وقت اطلاع دینے والا آلہ ایجاد کرلیا ہے۔ اس سے پالیسی سازوں کو معاشی بحران سے متاثر ہونے والے افراد کی مشکلات کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یونیورسٹی کے سینئر لیکچرر معاشیات ڈاکٹر فرینک اسٹروبیل نے کہا کہ ہم نے آج ایک نئی قسم کا آلہ تیار کیا ہے جس سے معاشی بحران کی قبل از وقت اطلاع مل سکتی ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT