Wednesday , August 23 2017
Home / پاکستان / معاشی مرکز کراچی میں غیرملکی سرمایہ کاری کی امید : وزیراعظم

معاشی مرکز کراچی میں غیرملکی سرمایہ کاری کی امید : وزیراعظم

کراچی ۔ 28 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے آج یقین ظاہر کیا کہ غیرملکی سرمایہ کار اور برآمد کنندگان جنہوں نے قبل ازیں ملک کے معاشی مرکز کو صیانتی وجوہات کی بناء پر ترک کردیا تھا، اب کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے کراچی آئیں گے۔ پاکستان چیمبر س آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایک تقریب سے کراچی میں خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ان کی حکومت دہشت گردی اور انتہاء پسندی کا کراچی سے خاتمہ کرنے کی پابند ہے۔

TOPPOPULARRECENT