Sunday , August 20 2017
Home / جرائم و حادثات / معاشی پریشانیوں پر آٹو ڈرائیور کی خودکشی

معاشی پریشانیوں پر آٹو ڈرائیور کی خودکشی

حیدرآباد۔ 14 اگست (سیاست نیوز) معاشی پریشانیوں سے عاجز آکر ایک آٹو ڈرائیور نے پھانسی لیتے ہوئے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ کل رات تکارام گیٹ کے علاقہ اڈا گٹہ میں پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 35 سالہ اے ناگیش گزشتہ چند دنوں سے مالی بحران کا شکار تھا جس کے نتیجہ میں وہ دلبرداشتہ ہوگیا اور کل رات اپنے مکان میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

TOPPOPULARRECENT