Thursday , August 17 2017
Home / جرائم و حادثات / معذور خاتون کی خودکشی

معذور خاتون کی خودکشی

شمس آباد ۔ 13 فبروری (سیاست نیوز) شمس آباد کے موضع چودر گوڑہ میں ایک معذور خاتون نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے بموجب اوماوتی 35 سالہ معذور جس کی شادی بھی نہیں ہوئی تھی، کئی دنوں سے بیمار تھی، کل شام اس نے اپنے مکان میں خود کو جلا لیا جسے دواخانہ عثمانیہ منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج جانبر نہ ہوسکی۔ شمس آباد سب انسپکٹر محمد خلیل پاشاہ نے مقدمہ درج کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT