Sunday , August 20 2017
Home / بچوں کا صفحہ / معلومات کا خزانہ

معلومات کا خزانہ

٭ گرے نائیٹ دنیا کا سب سے زیادہ سخت پتھر ہے۔
٭ ربڑ پر پہلا اخبار فرانس میں 1850 میں شائع ہوا تھا۔
٭ انگریزی زبان کا مشہور شاعر ملٹن نابینا تھا۔
٭ دنیا کا سب سے بڑا بجلی گھر کینیڈا میں ہے۔
٭ برف جمانے کیلئے امونیا گیس استعمال کی جاتی ہے۔
٭ مشرقی اور مغربی جرمنی کو جدا کرنے والی مشہور دیوار برلن جو توڑی جاچکی ہے 1961 میں تعمیر ہوئی تھی۔
٭ دنیا بھر میں 850 سے زیادہ آتش فشاں موجود ہیں۔
٭ ارجنٹائن کا شہر بیونس آئرس، براعظم جنوبی امریکہ کا سب سے بڑا شہر کہلاتا ہے۔
٭ ریڈار برطانوی سائنسدانوں نے ایجاد کیا تھا۔
٭ ارجنٹائن کی سرکاری زبان ہسپانوی ہے۔

TOPPOPULARRECENT