Thursday , September 21 2017
Home / بچوں کا صفحہ / معلومات کا خزانہ

معلومات کا خزانہ

بچو! ہم سب اپنے وطن کا جشن آزادی ہر سال 15 اگسٹ کو نہایت جوش و خروش سے مناتے ہیں مگر بچوکیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے دوسرے ممالک کو آزادی کب اور کس سال میں حاصل ہوئی ۔
٭ چین … یکم اکٹوبر 1949 ء
٭ متحدہ عرب امارات 2 ڈسمبر 1971ء
٭کینیڈا … یکم جولائی 1867 ء
٭ قازقستان 16 ڈسمبر  1991 ء
٭کویت 25 فبروری  1961 ء
٭ ملائیشیا 31 اگسٹ 1957ء
٭ انڈونیشیاء 17 اگسٹ 1945 ء
٭ نائیجریا یکم اکٹوبر 1960 ء
٭لیبیا 24 ڈسمبر 1951ء
٭ مراکش 18 نومبر 1956 ء
٭ تیونس 20 مارچ 1956 ء
٭ ترکی 29 اکٹوبر 1923 ء
٭ ترکمانستان 27 اکٹوبر 1991 ء

Top Stories

TOPPOPULARRECENT