Wednesday , August 16 2017
Home / بچوں کا صفحہ / معلومات

معلومات

٭ افغانستان کا بلند ترین پہاڑ کوہ ہندوکش ہے
٭ دنیا کی سب سے خوبصورت بندرگاہ کا نام سڈنی ہے ۔
٭ دنیا کی سب سے بڑی آرٹ گیلری میلان ، اٹلی میں ہے ۔
٭ آگ برسانے والا درخت ملائیشیاء میں ہے ۔
٭ کھٹمل کھائے پیئے بغیر ڈیڑھ سال تک زندہ رہ سکتا ہے۔
٭ کیوبا میں ایک ایسا درخت پایا جاتا ہے جو زلزلہ آنے کی خبردیتا ہے یعنی اس کا رنگ ،زلزلے سے قبل تبدیل ہوجاتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT