Friday , August 18 2017
Home / جرائم و حادثات / معمولی دھکہ سے گر کر ایک شخص فوت

معمولی دھکہ سے گر کر ایک شخص فوت

حیدرآباد۔ 22 اگست (سیاست نیوز) ٹپہ چبوترا کے علاقہ میں ایک شخص معمولی دھکہ سے نیچے گرنے کے سبب فوت ہوگیا۔ ٹپہ چبوترا پولیس کے مطابق 45 سالہ محمد انور جو پیشہ سے مزدور تھا، صابر نگر ٹپہ چبوترہ علاقہ میں رہتا تھا۔ 20 اگست کے دن وہ ایک شخص جو اس کا ساتھی بتایا گیا ہے، اس کے معمولی دھکہ سے جو مزاحیہ انداز میں ہنسی میں دھکہ دیا انور نیچے گرنے کے سبب شدید متاثر ہوگیا اور علاج کے دوران کل فوت ہوگیا۔ ٹپہ چبوترا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT