Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / معمول سے بہتر مانسون متوقع

معمول سے بہتر مانسون متوقع

نئی دہلی ، یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں اِس مانسون معمول سے کچھ زیادہ بارش ہوگی، موسمی جوکھم سے نمٹنے والے ادارہ نے یہ پیش قیاسی کی ہے۔ ویدر رِسک مینجمنٹ سرویسز لمیٹیڈ کے سینئر کنسلٹنٹ (علوم ِ آب و ہوا) کانتی پرساد نے کہا کہ ہمارے اندازوں کے مطابق ماہ جون میں معقول بارش کی توقع ہے، جو معمول کی حد سے لگ بھگ 25 فیصد زیادہ رہے گی۔

TOPPOPULARRECENT